متعلقہ سوالات
صرف
1
ملحق کسے کہتے ہیں
22 اگست، 2024Mubark khan shahid Gorakhpur
جواب دہندہ
الحاق کی تعریف
ثلاثی یا رباعی مجرد میں کسی حرف کی زیادتی کر کے اس کو رباعی یا خماسی کے ہم وزن کرنا الحاق کہلاتا ہے
فائدہ نمبر 1
جسے ہم وزن کیا جائے اسے مُلْحَق اور جس کے ہم وزن کیا جاۓ اسے مُلْحَق بِهٖ کہتے ہیں