متعلقہ سوالات
صرف
1
یُسَمّٰی كونسا صیغه هے
22 اگست، 2024Syed faseh Shah
جواب دہندہ
یسمی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل
اصل میں یُسَمَّوُ تھا
قاعدہ
وہ واؤ جو چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو اور اس سے پہلے ضمہ یا واو ساکن نہ ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب ہے۔ اس صورت میں اگر اس کا ماقبل مفتوح ہو تو اسے الف سے بدل دیں گے
مذکور قاعدے کے مطابق واو کو یاء سے بدلا تو یسمَّیُ ہوگیا
پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یسمی ہوگیا