متعلقہ سوالات
نحو
1
ہدایہ آخرین کا کیا معنی ہے اور لفظ ہدایہ کیا اسم کی کونسی قسم میں سے مصدر مشتاق جامد میں سے
26 اگست، 2024Anas Ahmad
جواب دہندہ
ہدایہ آخریں سے مراد فقہ کی مشہور کتاب الھدایہ فی شرح البدایہ کی دو آخری جلدوں کو کہتے ہیں
اور ھدایہ اولین پہلی دو جلدوں کو کہتے ہیں