متعلقہ سوالات
نحو
1
سوال ۱۳:- لیس پر باء کس صورت میں داخل کرتے ہے؟اور کیوں داخل کرتے ہے؟
1 اگست، 2024Kaneez Fatima
جواب دہندہ
باء زائدہ مختلف اسماء پر داخل ہوتی ہے
جیسے مبتدا پر بحسبک زید
یا فاعل پر جیسے کفی بزید وغیرہ
اسی طرح یہ باء لیس کی خبر پر بھی داخل ہوتی ہے اور کبھی بھی داخل کرسکتے ہیں اس کو داخل کرنے کا کوئی قاعدہ نہیں
کیوں داخل کرتے ہیں اس سوال کا جواب یہ ہے کہ یہ اہل عرب کا اسلوب ہے کہ لیس کی خبر پر باء لاتے ہیں