متعلقہ سوالات
نحو
1
زید الضارب ابوہ عمروا الآن کی نحوی ترکیب
23 نومبر، 2024yasir Ali
جواب دہندہ

زید مبتداء
الضارب اسم فاعل ابوہ اضافت کے ساتھ فاعل عمرا مفعول بہ
الآن مفعول فیہ
اسم فاعل اپنے فاعل و مفعولین سے ملکر خبر
مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا