متعلقہ سوالات
نحو
1
کالوضوء علی الوضوء بنیتہ کی ترکیب کر دیں
2 اگست، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
ک جار الوضوء مصدر علی جار الوضوء مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ب جار نیت مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
الوضوء مصدر اپنے دونوں ظرف لغو سے ملکر کا جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر کائنا کے متعلق ہو کر پیچھے والے کے لیے حال بنے گا