متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم تفضيل اور مبالغه كى تعريف كر كے بتاؤ أن دونو كے درميان كيا كيا فرق
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
اسمِ تفضیل کا بیان
وہ اسمِ مشتق جو اس ذات پر دلالت کرے جس میں کسی کے مقابلے میں مصدری معنی کی زیادتی ہو
وہ اسمِ مشتق جو فاعل میں مصدری معنی کی زیادتی پر دلالت کرے
ان میں فرق یہ ہے کہ اسم مبالغہ میں کسی کے مقابلے میں زیادتی نہیں ہوتی
اور اسم تفضیل میں کسی کے مقابلے میں زیادتی ہوتی ہے