متعلقہ سوالات
صرف
1
لفظ "مصطفیٰ" کے بارے میں بتا دیجیے۔
7 اگست، 2024Kaneez Fatima
جواب دہندہ
لفظ مصطفی نحوی اعتبار سے
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر مفرد معرب تقدیری اعراب اسم منقوص
نحوی اعتبار سے
صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افتعال