متعلقہ سوالات
نحو
1
لہ مال یہاں جارمجرورکیلےمتعلق اسم فاعل ہوگا فعل کیوں نہیں ہوسکتا
17 نومبر، 2024سراج محمدي
جواب دہندہ
لہ کا متعلق اسم فاعل ہی ہوگا فعل اس لئے نہیں ہوگا کہ جار مجرور خبر کے مقام پر ہیں فعل نکالیں گے تو خبر مقدم جملہ ہو جائے
جواب دہندہ