متعلقہ سوالات
نحو
1
فقط۔ کی ترکیب
27 جولائی، 2024Barkat Ali panwar 
جواب دہندہ
فا فصیحیہ ہے
قط فعل امر بمعنی انتہ
قط میں انت ضمیر فاعل اسم فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہو کر عموما جزاء بنتا ہے اس کی شرط کلام کے مطابق ما قبل محذوف نکالی جائے گی