متعلقہ سوالات
صرف
1
میرا سوال ہے کہ رب العالمین مرکب میں لفظ رب اگر صفت مشبہ ہے تو اسکی تعلیل کیا ہے؟
1 اگست، 2024ابو فتحي
جواب دہندہ
صفت مشبہ ہوگا تو اس میں ادغام نہیں ہوسکتا کیوں کہ ادغام کی ایک شرط ہے کہ اسم کا درمیانی حرف ساکن ہو متحرک نا ہو
صفت مشبہ میں اس کا درمیانی حرف متحرک بنتا ہے
رب مصدر ہے اصل میں رَبْبٌ تھا
دو ہم جنس حروف جمع ہوئے پہلا ساکن دوسرا متحرک تھا ان دونوں کا ادغام کیا تو رب ہوگیا