متعلقہ سوالات
نحو
1
جنس۔کی کتنی قسمے ھے
2 اگست، 2024Mohd Kasim Malik
جواب دہندہ
جنس کی دو قسمیں ہیں
جنس جمعی وہ جنس جو تین یا اس کے اوپر کے افراد پر بولی جاتی ہے اس کے مفرد بنانے کے لیے جنس کے آخر میں گول تاء کا اصافہ کرتے ہیں
جنس فردی وہ جنس جو ایک سے لاکھوں پر بولی جاتی ہو