متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم متمکن اور غیرمتمکن کے درمیان فرق کیا ہیں اور اعراب کی تفصیل آسان انداز میں سمجھا دیں
1 ستمبر، 2024Muslim
جواب دہندہ
اسم متمکن اسم معرب کو کہتے ہیں اس کے اعراب کی تفصیل معرب کی سولہ اقسام کا سبق کسی بھی ابتدائی کتاب سے دیکھ لیں
اسم غیر متمکن مبنی اسم کو کہتے ہیں اس کا اعراب ہمیشہ محلی ہوتا ہے