متعلقہ سوالات
صرف
1
اتین ماضی کے شروع کیوں آتا ہے آخر میں بھی تو آسکتا تھا
3 اگست، 2024Mukarram Raza مرکزی 
جواب دہندہ
حروف اتین مضارع کے شروع میں لاتے ہیں کیوں کہ آخر میں ہوتا تو یہ ماضی کے مشابہ ہو جاتے کیوں کہ یہ حروف فعل ماضی کے آخر میں بھی آتے ہیں
جیسے ضربت ضربا ضربتن ضربنا وغیرہ