متعلقہ سوالات
صرف
1
مہمود صحیح مضاعف کس کو بولتے ہیں
23 اگست، 2024Muzammil Shaik
جواب دہندہ
مہموز وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی حرف ھمزہ ہو
صحیح وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی حرف ہمزہ یا حرف علت یا دو ہم جنس حروف نا ہوں
مضاعف وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں دو حرف ایک جنس کے ہوں