متعلقہ سوالات
صرف
1
ترضین اصل میں کیا تھا
7 اگست، 2024Mukarram Raza مرکزی 
جواب دہندہ
ترضین اصل میں تَرْضَیِیْنَ تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو ترضاین ہوگیا تو الف اور یاء دونوں ساکن جمع ہوئے الف کو اجتماع ساکنین سے گرا دیا تو ترضَیْنَ ہوگیا