متعلقہ سوالات
نحو
1
وانہ لقسم لو تعلمون عظیم . . . کی ترکیب کیا ہے
31 جولائی، 2024Hassan Attari
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل ھاء ضمیر اس کا اسم
لام تاکید قسم موصوف عظیم صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر مثل جزاء یا جزاء
لو حرف شرط تعلمون فعل واو ضمیر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
اس کی جزاء انہ لقسم عظیم محذوف نکلے گی
یا پھر اسی جملے کو جزاء بنا دیں