متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم مفعول لہ اور مفعول بہ کی عبارت میں پہچان نہیں ہوتی عربی عبارت میں پہچان کروا دیں
24 نومبر، 2024احسن اسلام دین
جواب دہندہ

اگر معنی کو مد نظر رکھیں تو مفھوم واضح ہو جائے مفعول بہ کا وقوع اسم پر ہوتا ہے ضرب زید عمرا
جبکہ مفعول لہ یہ ظاھر کرتا ہے کہ کس وجہ سے فعل کا وقوع ہے ضربت تادیبا۔ادب سکھانے کی وجہ سے مارا تو ادب سکھانے کی وجہ سے ضرب فعل کا وقوع ہوا