متعلقہ سوالات
نحو
1
واؤ جمع کے آگے الف کیوں لکھا جاتا ہے
1 ستمبر، 2024Muslim
جواب دہندہ
اس الف کو الف فارقہ کہتے ہیں
یہ اس لئے لکھا جاتا ہے کہ مفرد اور جمع کی واو میں فرق کر سکیں جیسے یدعوا جمع کا صیغہ ہے اور یدعو واحد کا صیغہ ہے
بعض اوقات یہ الف واو جمع اور واو عطف کے درمیان فرق کرنے کے لئے لکھا جاتا ہے
جیسے ضرب و نصر
ضربوا و نصر