متعلقہ سوالات
نحو
1
و لو خرج بنفسه بغير عصر فى الأظهر كي ترکیب کر دیں
1 اگست، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
فی الاظہر جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت فعل کے متعلق ثبت فعل میں ہو ضمیر فاعل
فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
و وصلیہ
لو حرف شرط
خرج فعل۔ھو ضمیر مؤکد ب زائدہ نفس مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر تاکید مؤکد تاکید ملکر فاعل من جار غیر مضاف عصر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر من جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
اس کی جزاء محذوف بھی نکلتی ہے
جیسے لایجوز التوضؤ تو جزاء کی ترکیب یوں ہوگی
لایجوز فعل التوضؤ فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر جزاء