متعلقہ سوالات
نحو
1
قد تکون بمعنی فی کی ترکیب میں فی کو مضاف الیہ ہونے کے باوجود الف لام کیوں نہیں دیا گیا
25 نومبر، 2024Saira Khalid
جواب دہندہ
مضاف الیہ پر الف لام آ سکتا ہے لیکن آنا ضروری نہیں ہوتا
اور یہاں فی مراد اللفظ ہے اور جب کسی کلمے سے مراد معنی کی بجائے لفظ ہو تو وہ علم ہوتا ہے اور علم پر الف لام لانا درست نہیں