متعلقہ سوالات
صرف
1
مفعول مطلق کے فعل ناصب کو کہاں اور کتنے جگہ حزف کیا جاتا ہے
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

مفعول مطلق کے فعل ناصب کو دو جگہ حذف کیا جاتا ہے
1 سماعا۔۔ 2 ۔قیاسا
1۔جس مفعول مطلق کے فعل ناصب کو ذکر کرنا مسموع نہ ہو وہاں اس کا حذف سماعا واجب ہے جیسے سقیاً۔رعیاً وغیرہ
2جہاں فعل محذوف کا قرینہ یا قائم مقام پایا جائے وہاں اسے قیاسا حذف کرنا واجب ہے
جب مفعول مطلق مکرر واقع ہو
جب مفعول مطلق بصیغہ تثنیہ واقع ہو