متعلقہ سوالات
صرف
1
صفت مشبہ اور اسم مبالغہ میں فرق تفصیلا
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

صفت مشبہ کی دلالت دائمی صفت پر ہوتی ہے
یہ فعل لازم سے آتی ہے
جبکہ اسم مبالغہ وہ ہوتا ہے جو فاعل میں مصدری معنی کی زیادتی پر دلالت کرتا ہے