متعلقہ سوالات
صرف
1
افسدتْ کی صرفی تحقیق اور یراجعھا کی صرفی تحقیق
2 دسمبر، 2024Farhan Qadri 
جواب دہندہ

واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
یراجع۔واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ