متعلقہ سوالات
نحو
1
اعراب محلی کے حوالے سے بتادیں اور وجوہ اعراب کے حوالہ سے بھی
12 اگست، 2024ِسگ غوث اعظم
جواب دہندہ
اعراب محلی اسم مبنی کا ہوتا ہے
وجوہ اعراب کا اتنا یاد رکھیں کہ معرب کی بائیس اقسام ہیں مرفوعات منصوبات مجرورات کل 22 ہیں بس وجہ اعراب میں یہ بتانا ہوتا ہے کہ یہ مرفوع ہے تو کیوں ہے یعنی مرفوعات کی کونسی قسم ہے