متعلقہ سوالات
نحو
1
وان علم بخطئہ فی صلاتہ استدار وبنیٰ نحوی ترکیب
24 نومبر، 2024بنت بشیر احمد 
جواب دہندہ

ان حرف شرط
علم فعل
بخطئہ جار مجرور ملکر ظرف لغو
فی صلاتہ جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی ہوکر شرط
استدار و بنی جملہ معطوفیہ ہوکر جزاء
شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ