متعلقہ سوالات
نحو
1
جاء الاستاذ ابراھیم المحترم کی ترکیب کریں۔ پلیز اور اسمیں عطف بیان کیا ھوگا
25 نومبر، 2024Khaled Khan Khan
جواب دہندہ

جاء فعل
الاستاذ المحترم موصوف مبین
ابراھیم عطف بیان
مبین اور عطف بیان ملکر فعل کا فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا