متعلقہ سوالات
صرف
1
سمىنا سے سمانا کسیے ہوا باب تفعیل سے
30 جولائی، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا
یہ جمع متکلم کا صیغہ نہیں ہے کیوں کہ وہ تو سمینا ہی رہتا ہے بغیر تعلیل کے
یہ سمی صیغہ واحد مذکر غائب اور نا ضمیر سے مرکب ہے