متعلقہ سوالات
نحو
1
میرا سوال یہ ہے کہ جب سات آسمان اور سات زمینیں ہے تو آسمان کے لیئے جمع کا صیغہ اور زمین کے لیئے واحد کا صیغہ قرآن میں کیوں استعمال ہوا؟
18 اگست، 2024Muntaha Jaweed
جواب دہندہ
اس کا ایک جواب یہ دیا گیا ہے کہ اس کی جمع ارضون آتی ہے جو کہ شاذ ہے اس لئے شاذ جمع استعمال نہیں ہوئی
ایک جواب یوں دیا گیا ہے کہ آسمان کی جمع لانے کی وجہ یہ ہے کہ آسمان میں سیارے ستارے اور دیگر چیزیں بھی مراد ہوتی ہیں تو جمع لایا جاتا ہے جبکہ زمین میں فقط زمین مراد ہوتی ہے تو مفرد استعمال ہوتی ہے
اس کے کئی جوابات اور بھی ہو سکتے ہیں