Logo
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته .......... حضرت قرینہ کیسے کہتے ہیں ؛ اور یہ کیسے معلوم ہوتا ہے قرینہ پائے جانے کی وجہ سے عبارت میں کوئی لفظ حذف ہوا ہے؟ رہنمائی فرمائیں