متعلقہ سوالات
نحو
1
معرب کی 16 اقسام میں پانچویں قسم غیر منصرف کی اسباب میں جو الف مقصورہ ہے اور تیرہویں قسم میں جو الف مقصورہ ہے اس کو کس طرح پہچانیں گے
28 جون، 2024Saqib Rehman
جواب دہندہ
I
اگر کہیں الف۔مقصورہ تانیث کا ہے تو وہ اسم غیر منصرف ہوگا اس کی حالت جری و نصبی فتحہ تقدیری سے اور حالت رفعی ضمہ تقدیری سے آتی ہے
اگر الف مقصورہ برائے تانیث نا ہو تو وہ اسم غیر منصرف نہیں ہوگا