Logo
جاء موسی میں موسی اسم مقصورہ ہے یہ غیر منصرف کیوں نہیں اور اسم مقصورہ غیر منصرف کے اسباب میں سے ہے تو اسکو معرب کی 16 ااقسم میں کیوں شمار کیا