متعلقہ سوالات
صرف
1
صرف کیسے مضبوط کریں کوئ اسان اور مختصر طریقہ؟؟ یا ایک pdf بتائں جسمیں تمام صرف کے قواعد موجود ہو
3 اگست، 2024Muhammad Mudassir Official
جواب دہندہ
صرف مضبوط کرنے کے لئے نصاب الصرف یا کوئی بھی صرف کی ابتدائی کتاب مضبوط طریقے سے یاد کریں بار بار پڑھیں اور اتنی یاد ہو کہ قواعد کا علم ہونا چاہئے کہاں کونسا قاعدہ لکھا ہوا ہے
لیکن یہ صرف کی مضبوطی میں صرف دس فیصد ہوگا بقایا نوے فیصد مشق سے مضبوط ہوگا
مشق لگاتار کریں