متعلقہ سوالات
صرف
1
یلیھا کی تعلیل حرف اصلی صرفی تحقیق بتا دیں Plz plz plz plz plz plzzzz jaldi batadein
4 اگست، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
یلی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب
حروف اصلیہ و ل ی
اصل میں یَولِیُ تھا
واؤ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہو تو گر جاتی ہے واؤ کو گرایا
پھر یاء مضموم ما قبل مکسور ہو تو یاء کو ساکن کر واجب ہے
یاء کو ساکن کیا تو یَلِیْ ہوگیا