متعلقہ سوالات
صرف
1
سجّیل کونسا صیغہ ہے
25 نومبر، 2024Muhammad Zulqarnain
جواب دہندہ

اسم جامد، بطور مبالغہ
حروفِ اصلیہ: س، ج، ن۔
یہ لفظ ثلاثی مجرد سے مشتق ہے، لیکن چونکہ یہ جامد ہے، اس لیے اس سے مزید الفاظ نہیں بنتے۔
کلمہ کے آخر میں نون آنے کی وجہ سے اسے لام سے بدل دیا گیا اور یہ سجین سے سجیل ہو گیا ہے۔