متعلقہ سوالات
نحو
1
Tarjumay mai mazbooti kay liye kia krain?konsi kitab parhain?or kis trah practice krain
18 مئی، 2024Bilal Faisal Bilwani
جواب دہندہ
I
جس زبان میں ترجمہ کرنا ہے سب سے پہلے اس کے محاورے سے با خوبی واقف ہونا چاہئے
جس زبان سے ترجمہ کرنا ہے اس کے مفردات کے اپنی زبان میں ترجمہ معلوم ہونا چاہئے
اب جب
مفردات کے معانی معلوم ہو جائیں تو پھر اپنی زبان میں ترجمہ کریں بار بار ترجمہ کرنے سے ایک معیاری ترجمہ ہو جائے گا