متعلقہ سوالات
نحو
1
ان الدين عند الله الاسلام. براہ کرم اسکی ترکیب ارسال فرمائیں
10 جولائی، 2024Osman Ghazi
جواب دہندہ
I
ان حرف مشبہ بالفعل
الدین ذو الحال
عند اللہ مرکب اضافی ہو کر ثابتا کا مفعول فیہ ثابتا میں ھو ضمیر اس کا فاعل یہ شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال
ذو الحال اور حال ملکر ان کا اسم
الاسلام ان کی خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ