نحو
1
حرف علت کس کو کہتے ہیں
9 نومبر، 2025Majidul Islam Laskar
𝑲𝒂𝒊𝒇💞𝒂𝒍𝒊..
کراچی
حروفِ علت وہ تین حروف ہیں جو الف، واو، یا (ا، و، ی) ہیں،
اور انہیں حروفِ علت اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اکثر کلمات میں تغیّر (بدلاؤ) پیدا کرتے ہیں یعنی کبھی ظاہر ہوتے ہیں، کبھی حذف ہو جاتے ہیں، کبھی کسی اور حرف میں بدل جاتے ہیں۔