نحو
1
فاعل اور مبتدا کے عالم میں کس کا عامل زیادہ قوی ہے ؟مع دلیل بتائیں
9 نومبر، 2025kashif raza0092
𝑲𝒂𝒊𝒇💞𝒂𝒍𝒊..
کراچی
عامل لفظی اور معنوی میں عامل لفظی قوی ہوتا ہے
دلیل۔ اس وجہ سے قوی ہوتا ہے کیونکہ یہ عامل معنوی کے اثر کو زائل کرتا ہے جیسے زَیْدٗ قَائِمٗ یہاں زید مبتداء ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے اور اس کا عامل معنوی ہے لیکن اگر یہاں پر أِنَّ آجائے تو زَیْدًا ہو جائے گا انّ کا اسم ہونے کی وجہ سے
تو بات واضح ہوگئی عامل لفظی قوی ہوتا ہے معنوی کے مقابلے میں