نحو
1
مجھے اسمائے عدد کا ایک چارٹ بنا کر دے دیجئے جس سے میں اسمائے عدد آسانی سے سمجھ سکوں
10 نومبر، 2025شاھین فاطمہ عنایہ
𝑲𝒂𝒊𝒇💞𝒂𝒍𝒊..
کراچی
ایک اور دو ہمیشہ مطابق قیاس ہوتے ہیں (مذکر کے لیے مذکر ۔مونث کے لیے مؤنث)
تین سے دس تک مخالف قیاس ہوتے ہیں (مذکر کے لیے مؤنث اور مونث کے لیے مذکر)
یہی صورت آگے چلتی رہے گی جیسے 11. اور 12 مطابق قیاس
13 سے 19 مخالف قیاس
دہائیاں اپنی حالت پر ہوتی ہیں
پھر تمییز کو دیکھیں تو 3 سے 10 تک کی تمییز جمع مجرور
11 سے 99 تک کی تمییز مفرد منصوب
ان چیزوں کو مدت نظر رکھیں اسم عدد کا مسئلہ حل ہو جائے گا