قرآنی صیغہ

أَرَىٰكُمْ

هود · آیت 29 · پارہ 12

پارہ
12
آیت
29
سورہ
هود
اصل صورت
ُأَرْءَی
اصلی حروف
ر،ء،ی
صیغہ
واحد متکلم
مصدری معنی
دیکھنا
باب
فَتَحَ یَفْتَحُ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
مہموز العین,ناقص یائی
قاعدہ
ہمزہ کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے پھر یہ أَرَیُ ہوا پھر واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے ۔ پھر أَرٰی ہوگیا۔۔

پارہ 12 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں