قرآنی صیغہ

سَيَذَّكَّرُ

الأعلى · آیت 10 · پارہ 30

پارہ
30
آیت
10
سورہ
الأعلى
اصل صورت
یَتَذَکَّرُ
اصلی حروف
ذ،ک،ر
صیغہ
واحد مذکر غائب
مصدری معنی
نصیحت پانا
باب
تَفَعُّلٌ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
صحیح
قاعدہ
باب تفعل اور تفاعل کے فاء کلمے میں ت،ث،ج،د،ذ، وغیرہ حروف آئیں انہیں فاء تفعل سے بدل کر ادغام کرنا واجب ہے پھر یَتَذَکَّرُ ہوا بعد ادغام یَذَّکَرُ ہوا

پارہ 30 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں