قرآنی صیغہ

قُمْ

المدثر · آیت 2 · پارہ 29

پارہ
29
آیت
2
سورہ
المدثر
اصل صورت
أُقْوُمُ
اصلی حروف
ق،و،م
صیغہ
واحد مذکر حاضر
مصدری معنی
کھڑا ہونا
باب
نَصَرَ یَنْصُرُ
سہ اقسام
فعل امر حاضر معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر أُقُوْمْ ہوا پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے واؤ گرگیا پھر أُقُمُ ہوا پھر فاء کلمے کے متحرک ہونے کے وجہ سے ہمزہ وصلی کی حاجت نہ رہی پھر قُمْ ہوا

پارہ 29 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں