قرآنی صیغہ

كِدتَّ

الإسراء · آیت 74 · پارہ 15

پارہ
15
آیت
74
سورہ
الإسراء
اصل صورت
َکَوِدْت
اصلی حروف
ک،و،د
صیغہ
واحد مذکر حاضر
مصدری معنی
قریب ہونا
باب
سَمِعَ یَسْمَعُ
سہ اقسام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر کَادْتَ ہوا پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف گرگیا کَدْتَ ہوا پھر قاعدہ لگا جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مفتوح العین ہو تو فا کلمے کو کسرہ دیں گے پھر کّدْتَ ہوا

پارہ 15 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں