قرآنی صیغہ

لِتَرْضَوْا۟

التوبة · آیت 96 · پارہ 11

پارہ
11
آیت
96
سورہ
التوبة
اصل صورت
ترضیوا بروزن تسمعو
اصلی حروف
ر،ض،ی
صیغہ
جمع مذکر حاضر
مصدری معنی
راضی ہونا
باب
سَمِعَ یَسْمَعُ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
ناقص یائی
قاعدہ
اصل میں ترضیوا تھا قاعدہ ۔واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر ترضاؤا ہوا اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا تو ترضوا ہوا

پارہ 11 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں