قرآنی صیغہ

ٱلْمُبِينِ

يوسف · آیت 1 · پارہ 12

پارہ
12
آیت
1
سورہ
يوسف
اصل صورت
ٗمُبْوِن
اصلی حروف
ب،و،ن
صیغہ
واحد مذکر
مصدری معنی
واضح روشن
باب
اِفْعَالٌ
سہ اقسام
اسم فاعل
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر مُبِوْنٗ ہوا پھر دوسرا قانون لگا کہ واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر مبین ہوگیا

پارہ 12 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں