قرآنی صیغہ
یَسُوْمُوْنَ
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورہ البقرہ ، آیت نمبر 49 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورہ البقرہ ، آیت نمبر 49
- اصل صورت
- یَسْوُمُوْنَ بروزن یَنْصُرُوْنَ
- اصلی حروف
- س ، و ، م
- صیغہ
- جمع مذکر غائب
- مصدری معنی
- ذلت کا برتاؤ کرنا
- باب
- نَصَرَ یَنْصُرُ
- سہ اقسام
- فعل مضارع مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مجرد
- ہفت اقسام
- اجوف واوی
- قاعدہ
- اجوف کا یَقُوْلُ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: واؤ متحرک ماقبل صحیح ساکن ہونے کی وجہ سے واؤ کہ حرکت ماقبل کو دی تو یَسُوْمُوْنَ ہوگیا۔