قرآنی صیغہ

قَسَتْ

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 74 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 74
اصل صورت
قَسَوَتْ بروزن نَصَرَتْ
اصلی حروف
ق ، س ، و
صیغہ
واحد مؤنث غائب
مصدری معنی
سخت ہوجانا
باب
نَصَرَ ، یَنْصُرُ
سہ اقسام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
ناقص واوی
قاعدہ
ناقص کا دَعَا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: واؤ متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ واؤ کو الف سے بدل کر الف کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو قَسَتْ ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں