قرآنی صیغہ

مُھِیْنٌ

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 90 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 90
اصل صورت
مُھْوِنٌ بروزن مُکْرِمٌ
اصلی حروف
ھ ، و ، ن
صیغہ
واحد مذکر
مصدری معنی
حقیر ، ذلیل
باب
اِفْعَالٌ
سہ اقسام
اسم فاعل
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
اجوف کا یَقُوْلُ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: واؤ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہونے کی وجہ سے واؤ کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر ماقبل کسرہ کی مناسبت سے واؤ کو یاء سے بدلا تو مُھِیْنٌ ہوگیا

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں