قرآنی صیغہ
یَوَدُّ
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 96 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 96
- اصل صورت
- یَوْدَدُ بروزن یَسْمَعُ
- اصلی حروف
- و ، د ، د
- صیغہ
- واحد مذکر غائب
- مصدری معنی
- محبت کرنا ، چاہنا
- باب
- سَمِعَ یَسْمَعُ
- سہ اقسام
- فعل مضارع مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مجرد
- ہفت اقسام
- مثال واوی ، مضاعف ثلاثی
- قاعدہ
- مضاعف کا یَمُدُّ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: دو حروف ہم جنس متحرک ماقبل حرف ساکن ہونے کی وجہ سے پہلے حرف کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر دونوں حروف کا ادغام کردیا تو یَوَدُّ ہوگیا۔